تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45

پاک فوج کی جانب سے 40ٹرکوں پر مشتمل امدادی سامان بھجوادیا

جنگ نیوز -
راولپنڈی....پاک فوج کی جانب سے سیلاب زدگان کیلئے عید کے موقع پر40 ٹرکوں پر مشتمل امدادی سامان بھجوایا گیا۔کراچی کے سینٹرل آرڈیننس ڈپو سے بھیجے گئے امدادی سامان میں30 ہزار عید کے تحائف ،25 ہزارمتاثرین کیلئے کپڑے،راشن، منرل واٹر ،1000 خیمے شامل ہیں۔اس سامان کی پیکنگ میں اسکول اور یونیورسٹی کے طالب علموں نے حصہ لیا۔یہ سامان آرمی کیمپس کے علاوہ دیگر کیمپس میں بھی تقسیم کیا جائے گا۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری اعلامیئے کے مطابق اب بھی متاثرین کے لئے خیموں کی ضرورت ہے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.