تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45

بابائے قوم محمد علی جناح کی62 ویں برسی آج منائی جارہی ہے

جنگ نیوز -
کراچی ... بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی 62 ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔مختلف مساجد میں ان کی روح کے ایصال ثواب کے لیے خصوصی دعائیں مانگیں جائیں گی۔کراچی میں مزار قائد پر قرآن خوانی اور فاتحہ خوانی کی جائے گی، مختلف سیاسی، سماجی ، ثقافتی اورتعلیمی اداروں کی جانب سے بابائے قوم کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے تقریبات کا انعقاد کیا گیا ہے۔جس میں بابائے قوم کی پاکستانی قوم کے لیے خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا اور ان کے روح کو ایصال ثواب کیا جائے گا۔




متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.