تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
23 جولائی 2011
وقت اشاعت: 15:29

سجاول: ایک لاکھ آبادی تالابوں کا گندہ پانی پینے پرمجبور

آج نیوز - سجاول کی ایک لاکھ آبادی پانی کی بوند بوند کو ترس گئی، لوگ تالابوں کا گندہ پانی پینے پر مجبور ہیں۔ٹھٹہ کے شہر سجاول کی ایک لاکھ آبادی پانی کی بوند بوند کو ترس گئی ہے۔ سجاول کو پینے کا پانی فراہم کرنے والے دو تالاب سوکھ گئے ہیں، جس کے باعث عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ غریب لوگ تالابوں کا گندہ پانی پینے پر مجبور ہیں۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ ایک ہفتہ گزر جانے کے باوجود حکومت نے پانی جیسی بنیادی ضرورت کی فراہمی کے لئے کوئی ٹھوس قدم نہیں اٹھایا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.