تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
23 جولائی 2011
وقت اشاعت: 19:39

لارڈز ٹیسٹ:انگلینڈ کی193 رنز کی مجموعی برتری

آج نیوز - لارڈز ٹیسٹ کے تیسرے دن کے اختتام پر میزبان انگلینڈ نے اپنی دوسری اننگز میں بغیر کسی نقصان کے پانچ رنز بنارکھے ہیں یوں انگلش ٹیم کی مجموعی برتری ایک سو ترانوے رنز ہوگئی۔لارڈز لندن میں بھارتی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں دو سو چھیاسی رنز بناکر آؤٹ ہوئی۔ راہول ڈریوڈ ایک سوتین جبکہ نوجوان اوپنرمکند انچاس رنز بناکر نمایاں رہے۔ اسٹورٹ براڈ نے چارجبکہ ٹریملٹ نے تین بیٹسمینوں کو شکار بنایا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.