تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
24 جولائی 2011
وقت اشاعت: 6:40

کرم ایجنسی: فورسز کی کارروائی، 11 شدت پسند ہلاک

آج نیوز - کرم ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز نے ایک کارروائی کے دوران گیارہ شدت پسندوں کو ہلاک کردیا۔سیکیورٹی فورسز نے کرم ایجنسی کے علاقے علی شیر زئی میں عسکریت پسندوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔گولہ باری سے گیارہ شدت پسند مارے گئے۔اس دوران شدت پسندوں کے دو ٹھکانوں کو بھی تباہ کردیا گیا۔دوسری جانب خیبر ایجنسی کے علاقے شنوبر میں مسلح افراد کی فائرنگ سے دو خواتین جاں بحق ہوگئیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.