تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
24 جولائی 2011
وقت اشاعت: 7:31

کراچی: نامور آرٹسٹ فہیم حمید علی کے فن پاروں کی نمائش

آج نیوز - کراچی کی مقامی آرٹ گیلری میں نامور آرٹسٹ فہیم حمید علی کے فن پاروں کی نمائش کا انعقاد کیا گیا۔ نمائش میں فہیم حمید علی کے تیس سے زائد فن پارے رکھے گئے ہیں۔ جن میں کیلی گرافی کے نمونے اور جدید آرٹ کے شاہکار شامل ہیں۔ جن میں مصور نے بڑی خوبصورتی سے یہ ثابت کیا ہے کہ فن کی کوئی حد نہیں ہوتی۔ اور ہر فن کار کے اندر ایک جدید رنگ نمایاں ہوتا ہے۔ لوگوں کی بڑی تعداد نے نمائش میں گہری دلچسپی لی اور مصور فہیم حمید علی کے فن کو سراہا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.