تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
24 جولائی 2011
وقت اشاعت: 8:32

نامور برطانوی گلوکارہ ایمی وائن ہاوس انتقال کرگئیں

آج نیوز - نامور برطانوی گلوکارہ ایمی وائن ہاوس ستائیس برس کی عمر میں پراسرار طور پر انتقال کرگئیں۔ نامور برطانوی گلوکارہ ایمی وائن ہاوس شمالی لندن کے علاقے کیمڈن اسکوائر میں اپنی رہاہش گاہ میں پرسرار طور پر مردہ پائی گئیں۔ اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور رہائش گاہ کے اطراف کی ناکہ بندی کردی۔پولیس کے مطابق واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔ ابھی تک موت کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.