19 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 19:49
پشاوردھماکا:پانچ افراد جاں بحق
آج نیوز - پشاور میں دھماکے کے نتیجے میں پانچ افراد جاں بحق اور تیس زخمی ہوگئے۔یہ دھماکا پشاورکی نشتر مارکیٹ میں ہوا۔ پولیس کے مطابق ریموٹ کنٹرول بم موٹرسائیکل میں نصب کیا گیا تھا۔زخمیوں کو مقامی اسپتال میں منتقل کردیا گیا ہے۔