15 جنوری 2012
وقت اشاعت: 2:0
مردان :رشتے کے تنازعے پر فائرنگ ،پانچ افراد ہلاک
آج نیوز - مردان میں اندھا دھند فائرنگ سے پانچ افراد ہلاک ہوگئے ۔یہ فائرنگ رشتے کے تنازعے پر مردان میں کی گئی جس سے پانچ افراد ہلاک ہوگئے ۔ہلاک شدگان میں دو خواتین بھی شامل ہیں ۔