15 جنوری 2012
وقت اشاعت: 7:19
حضرت امام حسین کا چہلم عقیدت و احترام سے منایا جائیگا
آج نیوز - ملک بھر میں امام حسین علیہ السلام کا چہلم آج عقیدت و احترام سے منایا جائے گا۔ اس موقعے پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں ۔کراچی میں ایم اے جناح روڈ پر لائٹس روشن کردی گئیں۔