تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
15 جنوری 2012
وقت اشاعت: 19:51

حکیم اللہ محسود ڈرون حملے میں ہلاک ہوگیا ،اے پی

آج نیوز - کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے سربراہ حکیم اللہ محسو دڈرون حملے میں ہلاک ہوگیا ۔امریکی خبررساں ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ طالبان کمانڈر حکیم اللہ محسود ڈرون حملے میں ہلاک ہوگیا ہے ۔یہ ڈرون حملہ بارہ جنوری کو کیا گیا تھا ۔دوسری طرف طالبان ترجمان عاصم اللہ محسود نے اس حوالے سے تردید کی ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.