15 جنوری 2012
وقت اشاعت: 20:8
پنجاب ،خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر میں بارش اور برفباری
آج نیوز - پنجاب ،خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر میں بارش اور برفباری جاری ہے ۔آج نیوزکے مطابق پنجاب ،خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر میں بارش اور برفباری جاری ہے جس کی وجہ سے مری ،گلیات اور کشمیر میں رابطہ سڑکیں بند ہوگئیں ہیں اور لوگ سڑکوں پر گاڑیاں چھوڑ کر پیدل روانہ ہوگئے ہیں ۔