تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
23 جولائی 2011
وقت اشاعت: 16:41

بہتر ہوا امریکہ نے پاکستان سے بھارت جیسی ڈیل نہیں کی

اے آر وائی - اسلام آباد : ماہر امور خارجہ ڈاکٹر شیریں مزاری نے کہا ہے کہ بہتر ہوا امریکہ نے بھارت کی طرح پاکستان کیساتھ سول نیوکلیئر ڈیل نہیں کی۔



اسلام آباد پریس کلب میں نیوزبریفنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ امریکہ نے خطے میں بھارت کی برتری کیلئے جو ڈیل کی تھی وہ بااثر ثابت نہیں ہوسکی ہے۔ بھارت کیساتھ امریکہ کی یہ ڈیل آگے نہیں بڑھ سکتی۔ شیریں مزاری کا کہنا تھا کہ امریکہ بھارت سول نیوکلیئر ڈیلی کا ہوا ختم ہوچکا ہے۔ انہوں نے امریکہ کی طرف سے بھارت میں بنائے گئے قوانین پر شدید اعتراض کیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.