23 جولائی 2011
وقت اشاعت: 19:44
ملک بھر میں چوبیس سے اڑتالیس گھنٹوں کے دوران بارش کا امکان
اے آر وائی - اسلام آباد : کر اچی سمیت ملک کے بیشتر علا قو ں میں آئندہ چو بیس سے اڑتالیس گھنٹو ں کو دو را ن تیز ہواؤں اور گر ج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آج را ت کشمیر ، پنجا ب اور خیبر پختو نخو اہ میں کہیں کہیں تیز ہو ائیں چلنے کے علا وہ گرج چمک کے سا تھ با رش کی تو قع ہے۔ گزشتہ چو بیس گھنٹو ں کے دوران ملک کی اکثر علا قو ں میں مو سم گر م اور مرطو ب رہا جبکہ را ولپنڈ ی ، لاہور اور گلگت بلتستا ن میں بعض مقا ما ت پر تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوئی ۔ سب سے ز یا دہ با رش چکو ال میں دس ملی میٹر ر یکا ر ڈ کی گئی جبکہ سب سے ز یا دہ د ر جہ حر ارت دالبند ین میں چوالیس ڈگر ی سینٹی گر یڈ ر یکارڈ کیا گیا۔