تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
24 جولائی 2011
وقت اشاعت: 6:30

کرم ایجنسی:سیکورٹی فورسزکی گولہ باری،گیارہ شدت پسند ہلاک

اے آر وائی - پارہ چنار : کرم ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز کی گولہ باری کے نتیجے میں گیارہ شدت پسند ہلاک اور چھ زخمی ہوگئے، علاقے میں بڑے پیمانے پر سکیورٹی فورسز کی جانب سے کارروائیاں جاری ہیں۔



اطلاعات کے مطابق تحصیل مسود زئی میں سکیورٹی فورسز نے شدت پسندوں کے مشتبہ ٹھکانوں کو نشانہ بنایا اور گولاباری کے نتیجے میں گیارہ شدت پسند ہلاک اور چھ زخمی ہوئے۔کارروائی میں شدت پسندوں کے دو ٹھکانے بھی مکمل تباہ کردیئے گئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.