15 اگست 2011
وقت اشاعت: 6:42
لاہور میں بارش کا سلسلہ ایک بارپھرشروع ہوگیا
اے آر وائی - لاہور: لاہورمیں بارش کا سلسلہ ایک بارپھرشروع ہوگیا جس سے موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں تک بارش کا یہ سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پنجاب، سندھ اور کشمیر کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے جاری رہے گا۔