تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
15 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:17

این آئی سی ایل اسکینڈل، ظفرقریشی نے چارچ سنبھال لیا

اے آر وائی - لاہور: لاہور میں ظفر قریشی نے ایڈیشنل ڈی جی ایف آئی اے کی حیثیت سے چارچ سنبھال لیا ہے۔ ظفرقریشی آج چارچ سنبھالنے کےلئے آفس پہنچے اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے ۔ ظفرقریشی کو دوروز پہلے ایف آئی کی عمارت میں بم کی افواہ پر دفتر میں داخل ہونے سے روک دیا گیا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.