29 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:0
کراچی کے حالا ت کی ذمہ دار تمام جماعتیں ہیں،جلال محمود شاہ
اے آر وائی - تنظیم سندھ بچاؤ کمیٹی کے کنونیئر جلال محمود شاہ نے کہا کہ ذالفقار مرزا کا بیان سپریم کورٹ کی کارروائی متاثر کرنے کے لئے تھا۔ یہ با ت انہوں نے کراچی رجٹسری کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران کی۔ انہوں نے کہا کہ کراچی کے حالا ت کی ذمہ دار تمام جماعتیں ہے۔ شہر میں بازیا ب ہونے والے افراد کی بھی انٹروگیشن نہیں ہوئی۔