اے آر وائی - کراچی میں بدامنی پر سپریم کورٹ کے ازخود نوٹس کی سماعت آج ہورہی ہے۔ سماعت کے موقع پر انتہائی سخت حفاظتی انتظامات کئیے گئے ہیں۔