8 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 13:55
سپریم کورٹ کی لارجر بینچ کو آئی ایس آئی کی بریفنگ
اے آر وائی - چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں سپریم کورٹ لارجر بینج کو آئی ایس آئی نے کراچی میں بدامنی کے حوالے سے بریفنگ دےدی۔
کراچی رجسٹری میں ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے بعد آئی ایس آئی کی تیم نے چیف جسٹس کے چیمبر میں ان کو بریفنگ دی جس میں ویڈیو فٹیج دکھائی گئیں جبکہ کراچی کے نقشہ جات پروجیکٹر پر دکھائے گئے۔ بریفنگ میں اٹارنی جنرل مولوی انوار الحق کو شامل نہیں کیا گی۔