تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
8 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 14:4

پاک امریکا آپریشنل سطح پر مشکلات دور ہوگئیں،ترجمان دفترخارجہ

اے آر وائی - دفتر خارجہ کی ترجمان تہمینہ جنجوعہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکا کے درمیان آپریشنل لیول پر مشکلات کو دور کردیا گیا ہے۔اور واشنگٹن سے آنے والے بیانات مثبت ہیں۔



ہفتہ وار پریس بریفنگ میں انھوں نے کہا کہ یورپین یونین کی طرف سے تجارتی مراعات پر بھارتی وزیر اعظم نے ڈبلیو ٹی او میں مزید کوئی اعتراض نہ کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ انکا کہنا تھا کہ پاکستان نے آزاد کشمیر میں ترقیاتی منصوبوں میں چین کے تعاون پر بھارت کے اعتراضات کو مسترد کردیا ہے۔پاکستان اورآزادکشمیر میں فلاحی منصوبوں کیلئے کسی بھی ملک کا تعاون حاصل کرنا ہمارا حق ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.