تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
8 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 19:23

رحمان ملک کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات

اے آر وائی - ایرانی وزیرخارجہ علی اکبر صالحی نے وزیرداخلہ رحمان ملک سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔



وزارت داخلہ میں ہونے والی اس ملاقات میں رحمان ملک نے پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ افراد کی بروقت بحالی میں پاکستانی حکومت اور عوام کی جانب سے ایران کا شکریہ ادا کیا۔



انہوں کہا کہ جنداللہ اور تحریک طالبان پاکستان، انسانیت اور اسلام کے دشمن ہیں۔ ایرانی وزیرخارجہ کا کہنا تھا کہ پاکستان کی سیکیورٹی ، ایران کی سیکیورٹی ہے۔ ایران پاکستان کی توانائی اور دءیگر شعبوں میں مدد کرنے کا عزم رکھتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.