تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
9 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 5:59

سپریم کورٹ:کراچی بد امنی کیس کی سماعت جاری

اے آر وائی - سپریم کورٹ رجسٹری میں کراچی بد امنی نوٹس کیس کی سماعت آج بھی جاری ہے۔ گزشتہ روز آئی ایس آئی کی جانب سے عدالت کو بریفنگ دی گئی جس میں اٹارنی جنرل کو بھی بیٹھنے نہیں دیاگیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.