تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
15 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 10:25

کراچی کے حالات پر بہت حد تک قابو پالیا، بابراعوان

اے آر وائی - وفاقی کے وکیل بابراعوان نے کہاہےکہ ملک کے آئینی ادارے دائرے میں رہتے ہوئے اختیارات استعمال کرسکتے ہیں ۔ کراچی کی صورت حال پر متعلقہ اتھارٹی نے بہت حد تک قابو پا لیا ہے ۔



سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں بدامنی نوٹس کی سماعت کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ ایسے جج بھی عدالت کے کٹھرے میں ہونگے جو غیر آئینی اقدامات کی توثیق کرینگے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.