15 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 10:53
عدالت مصلحت سے کام لیگی تو زیادتی ہوگی، شاہی سید
اے آر وائی - عوامی نیشنل پارٹی سندھ کے صدر شاہی سید نے کہا ہے کہ چیف جسٹس مصلحت سے کام لینگے تو قوم کے ساتھ زیادتی ہوگی۔ سب جانتےییں کہ قاتل کون ہیں ۔ قاتلوں کے خلاف کارروائی کا انتظار ہے ۔ یہ بات انھوں نے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں کراچی بدامنی کیس کے بعد میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہی ۔