15 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 11:3
مجرموں سے ڈائیلاگ نہیں کیئے جائیں گے،فروغ نسیم
اے آر وائی - ایم کیو ایم کے وکیل فروغ نسیم نے کہا ہے کہ مجرموں سے کسی قسم کے ڈائیلاگ نہیں کیئے جائیں گے۔ عدلیہ اورمیڈیا آزاد ہے صحیح طریقے سے ٹرائل کرے۔
سماعت کے بعد کراچی سپریم کورٹ رجسٹری کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہون نے کہا کہ سیاسی مفاد کیلئے پوائنٹ اسکورنگ نہیں کی گئی۔