تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
19 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 19:27

جواسپتال عوام کی کھال اتاریں گے ان کی کھال اتار دوں گا،شہباز

اے آر وائی - وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ جو نجی اسپتال عوام کی کھال اتار رہے ہیں ان کی کھال ڈنڈے سے اتاردوں گا۔



ڈینگی پر جلد قابو پالیا جائے گا اس آفت سے نمٹنے کے لیے صوبے میں دفعہ ایک چوالیس نافذ کردی گئی ہے۔وہ لاہور میں کینال روڈ توسیع کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھتے ہوئے میڈیا سے بات کر رہے تھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.