تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
19 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 19:28

:سندھ ہائیکورٹ ججز تعیناتی کا مسئلہ1ماہ میں حل ہوجائے گا

اے آر وائی - چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ مشیر عالم نے کہا ہے کہ سندھ ہائی کورٹ میں ججز کی تعیناتی کا مسئلہ ایک مہینے میں حل ہوجائے گا۔



کراچی میں کارپوریٹ اینڈ بینکنگ بار روم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئےچیف جسٹس کہناتھاکہ ججز کی کمی سے مشکلات اک سامنا ہے۔جسٹس مشیر عالم نے کہا کہ چالیس ججزکی جگہ سولہ ججوں سے کام چلا رہے ہیں،جج حضرات رات نو بجے تک اپنے فرائض سرانجام دیتے ہیں،اہل وکلا جج بننا نہیں چاہتے اور دوسرے وکلا اہلیت بڑھانا نہیں چاہتے،اب حالات ایسے میں حکومت چاہے بھی تو ججوں کی تعیناتی نہیں روک سکتی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.