تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
19 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 19:28

اگلے ماہ سے ڈینگی مچھر ختم ہونا شروع ہوجائیگا،نواز شریف

اے آر وائی - پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ میاں نواز شریف نے کہا کہ اگلے ماہ سے ڈینگی مچھر ختم ہونا شروع ہو جائیگا۔ پرائیویٹ اسپتال ڈینگی مریضوں کے اخراجات میں کمی کریں۔



لاہور جناح اسپتال میں ڈینگی مریصوں کی عیادت کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک کو لاحق بیماریوں پر گہری نظر ہے کراچی کے امن کے دشمنوں کو معاف کرنا قوم کے ساتھ نا انصافی ہو گی۔ ان کا کہنا تھا کہ پنجاب میں ڈینگی سے بچاؤ کے لیئے شہباز شریف اور ان کی ٹیم نے تاریخ ساز انتظامات کیئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.