تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
19 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 19:29

صحت مند رہنے کے لئے ورزش بہت ضروری ہے

اے آر وائی - جو لوگ کافی ورزش کرنے کا دعویٰ کرتے ہیں ان میں سے صرف 10 فیصد لوگ حقیقت میں مطلوبہ وقت ورزش پر لگاتے ہیں۔



ایک رپورٹ کے مطابق صرف 20 فیصد افراد 30 منٹ یا اس سے زیادہ وزرش کرتے ہیں۔ عورتوں کے مقابلے میں مرد زیادہ وقت ورزش، کھیلوں، باغبانی اور بھاری جسمانی کاموں میں دیتے ہیں جبکہ عورتویں گھریلو کام زیادہ کرتی ہیں۔ اوسطاً عورتیں ایک ماہ میں 12دن جبکہ مرد 14 دن اپنی ملازمت کے علاوہ باہر کسی سرگرمی میں حصہ لیتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.