تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
19 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 19:29

جنوبی وزیرستان: امریکی جاسوس طیارہ گر کر تباہ

اے آر وائی - جنوبی وزیرستان میں کے علاقے مکین میں امریکی جاسوس گر کر تباہ ہو گیا ،تحریک طالبان کا دعویٰ ہے کہ طیارہ انہوں نے مار گرایا جبکہ سیکیورٹی فورسز کا کہنا ہے کہ طیارہ فنی خرابی کے باعث گرا ۔



ذرائع کے مطابق مکین کے علاقے سانگڑ میں امریکی جاسوس طیارے کا ملبہ سیکیورٹی فورسز نے اپنے قبضے میں لے لیا ۔ یاد رہے کہ اس علاقے میں کشیدگی کے باعث زیادہ تر عام شہری دیگر جگہوں پرنقل مکانی کر چکے ہیں اور زیادہ تر طالبان یا سیکیورٹی فورسز ہی یہاں موجود رہتی ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.