تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
19 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 19:36

ڈینگی: باقی پنجاب کا بھی لاہور جیسا حال نہ ہو، پرویز الہٰی

اے آر وائی - سینئر وفاقی وزیر چوہدری پرویز الہٰی نےکہاہے کہ اللہ کرے ڈینگی سے باقی پنجاب کا بھی لاہور جیسا براحال نہ ہو۔ بلدیاتی نظام ہوتا تو ایک ڈی سی او کی بجائے لاہور میں دوہزار ایک سو نمائندے عوام خدمت کرتے۔



اسٹیٹ گیسٹ ہاؤس میں لاہورکےسابق ناظمین ،نائب ناظمین اور ٹکٹ ہولڈرز کے اجلاس سے خطاب کرتےہوئےپرویزالہیٰ کہا ہے کہ میڈیا کو کوسنے اور ڈاکٹروں کو دھمکیاں دینےسے کچھ نہ ہوگا۔ انہوں نےکہاکہ شہباز شریف بلدیاتی نظام اور ادارے بربادنہ کرتے تو آج مریض اسپتالوں کی سیڑھیوں اور سائیکل ا سٹینڈز میں نہ تڑپ رہے ہوتے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.