تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
19 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 19:37

کراچی خود کش حملہ:کالعدم تحریک طالبان نے ذمہ داری قبول کرلی

اے آر وائی - کراچی میں ایس ایس پی سی آئی ڈی چوہدری اسلم کے گھر پر خود کش حملے کی ذمہ داری کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے قبول کرلی ہے۔



غیر ملکی خبر ایجنسی سے بات چیت میں کالعدم تحریک طالبان کے ایک ترجمان قاری نصرت کا کہنا تھا کہ آج ان کے خود کش بمبار نے کراچی میں کارروائی کی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.