تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
19 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 19:37

لاہور: ڈینگی سے مزید دو مریض جاں بحق، ہلاکتیں56ہوگئیں

اے آر وائی - لاہورمیں ڈینگی کے دو مریض اسپتالوں میں دم توڑ گئے ہیں۔ جس کے بعدپنجاب میں ڈینگی سے ہلاکتوں کی تعداد چھپن ہوگئی ہے ۔ لاہور میں جناح اسپتال اور میواسپتال میں ڈینگی کے دو مریض دم توڑگئے ۔



پنجاب میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد سات ہزار تک پہنچ گئی ہے جبکہ لاہو رمیں مریضوں کی تعداد چھ ہزار سے زائد ہے ۔ ڈینگی پر قابو پانے کےلئے آنے والی سری لنکن ٹیم نے مختلف تجاویز بھی دی ہیں جس پر پنجاب حکومت غور کررہی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.