تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
19 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 19:47

چوہدری اسلم پر حملہ سسٹم پر حملہ کے متاردف ہے،رحمان ملک

اے آر وائی - وفاقی وزیرداخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ چوہدری اسلم پرحملہ ،سسٹم پرحملے کے متراد ف ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیرکاکہناتھا کہ چوہدری اسلم ایک فرض شناس اوردلیرافسر ہے۔ ملک کی بقاء ہرشہری کی اولین ذمہ

داری ہے۔



ان کاکہناتھا کہ دہشتگردوں نے جس وقت حملہ کیا اس سے پتہ چلتا ہے کہ وہ بوکھلاہٹ کاشکار تھے۔ انھو ں نے کہا کہ دہشتگردوں کوکیفرکردارتک پہنچا کرہی دم لیں گے۔ رحمان ملک نے کہا ہے کہ کراچی میں سپاہی سے لے کراعلی افسران نے بھی اس آپریشن میں حصہ لیا ہمارے پاس معلومات تھیں کہ بہترگھںتے میں کوئی اٹیک ہونےوالا ہے ہائی الرٹ کرنے پرطالبان نے اپنا ٹارگٹ تبدیل کیا اورچوہدری اسلم کے گھر پرہلہ بول دیا۔ شہباز تاثیر سے متعلق معلومات موصول ہوئی ہیں جومحدود پیمانے پرہیں منظرعام پرنہیں لاسکتے۔ پوری فورس کواحکامات جاری کردیئے گئے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.