20 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 5:18
پشاور:بم دھماکے میں ہلاک شدگان کی تعداد6 ہوگئی
اے آر وائی - پشاور میں گزشتہ رات ہونے والے بم دھماکے کے نتیجے میں چھ افراد جاں بحق اور ستائیس زخمی ہوگئے تھے۔ جائے وقوعہ سے رات گئے تک امدادی سرگرمیاں جاری تھیں۔
آج مزید امدادی سر گرمیاں جاری رہیں گی زخمیوں کو ہسپتالوں میں طبی امداد دی جارہی ہے ذرائع کے مطابق بعض زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے ۔