تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
20 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 6:24

ٹھٹہ۔ستر فیصد سیلاب متاثرین جلِدی اور دیگر امراض میں مبتلا

اے آر وائی - سیلاب زدہ علاقے میں پانی کی نکاسی نہ ہونے اور اس میں تعفن پھیلنے کے سبب بیماریاں بڑھنے لگیں خارش زخموں کی شکل اختیار کرنے لگی ایک روزہ اسپیشلسٹ کیمپ میں ڈاکٹروں نےستر فیصد سیلاب متاثرین آبادی کو بیماریوں میں مبتلاءقرار دے دیا-



ٹھٹھہ کے سیلاب زدہ سیکڑوں دیہاتوں میں پانی کی نکاسی نہ ہونے کے باعث بیماریاں پھیلنے لگیں ہیں اورخارش زخموں کی شکل اختیار کرنے لگی ہے جاتی چوک پرایک روزہ اسپیشلسٹ کیمپ میں ماہرڈاکٹروں نے سیلاب متاثر آبادی کے 70 فیصد لوگوں کو بیماریوں میں مبتلاءقرار دیتے ہوۓ بتایاہے کہ اسی گندے پانی کے پینے سے پیٹ کے امراض میں بھی خطرناک حد تک اضافہ ہونے لگا ہے علاقے میں مچھروں کی افضائش بھی بڑہنے لگی ہے ملیریا بڑھنے کے ساتھہ ڈینگی کا بھی خطرہ بڑہنے لگا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.