تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
20 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 7:42

سربجیت سنگھ کی رہائی کے خلاف درخواست نمٹادی گئی

اے آر وائی - لاہور ہائیکورٹ نے بھارتی جاسوس سربجیت سنگھ کی ممکنہ صدارتی معافی کے خلاف درخواست نمٹادی ہے۔ سرکاری وکیل نے کہا کہ صدر پاکستان کی جانب سے سربجیت سنگھ کو معافی دئیے جانے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں ہے۔ سرکاری وکیل کے بیان کے بعد عدالت نے درخوست نمٹادی۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.