20 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 12:0
سانحہ سیالکوٹ کافیصلہ محفوظ، آج سنائے جانے کا امکان
اے آر وائی - انسدادہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سانحہ سیالکوٹ تشدد کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا ہے ۔ فریقین کی جانب سے دلائل مکمل کرلیئے گئے فیصلہ آج سہ پہر تین بجے سنایا جانےکا امکان ہے۔ اس موقع پر سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیئے گئے ہیں۔