تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
15 جنوری 2012
وقت اشاعت: 18:5

فوری انتخابات نہ ہوئے تو تحریک شروع کردیں گے،منورحسن

اے آر وائی - امیرجماعت اسلا می نے کہا ہے فوری نئے انتخابات کا مطالبہ تسلیم نہ کیا گیا تو ملک گیر عوامی تحریک شروع کر دی جائے گی۔



اسلام آباد میں بڑے جلسہ عام سے خطاب میں امیرجماعت اسلامی منور حسن نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے چار سال میں آ ئین کی دھجیاں اڑا ئیں اور اسکینڈلز کے سواکچھ نہیں دیا۔ ان کا کہنا تھا امریکہ نے ڈرون حملے دوبارہ شروع کر دئیے ۔ حکمران اور مسلح افواج خاموش ہیں۔ انتخاب سے پہلے انقلاب کا راستہ اپنایا جائے تو کرپشن ختم کی جا سکتی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.