تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
14 جنوری 2012
وقت اشاعت: 22:50

ارفع کریم رندھاوا انتقال کرگئی

urdu.co - دنیا کی کم عمر ترین مائیکروسافٹ پروفیشنل ارفع کریم لاہور میں انتقال کرگئیں إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَیْهِ رَاجِعُونَ. ارفع کریم کی عمر 16 سال تھی اور وہ پچھلے کئی دنوں سے لاہور کے اسپتال میں زیرعلاج تھیں وہ پچھلے 26 دنوں سے کومے کی حالت میں تھیں اور وینٹی لیٹر پر رکھا گیا تھا۔ ارفع کریم کے علاج لے لئے مائیکروسافٹ کے بل گیٹس نے خصوصی دلچسپی لی تھی۔

ارفع کریم رندھاوا کی نماز جنازہ کل صبح 10 بجے کیولری گراونڈ لاہور میں ادا کی جائے گی اور تدفین آبائی گاوں میں کی جائے گی۔

یہ متن رومن اردو میں پڑھیںYe Matan/Text Roman Urdu Mein Parhein
متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.