تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
24 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 20:25

کراچی :بلدیہ ٹاون نمبر 7 میں مبینہ پولیس مقابلہ میں ایک ملزم مارا گیا

جیو نیوز - کراچی.......کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاون نمبر 7 میں مبینہ پولیس مقابلہ میں ایک ملزم مارا گیا۔ایس ایس پی ویسٹ اضفر مہیسر کے مطابق بلدیہ ٹآون میں پولیس مقابلے کے دوران ایک ملزم مارا گیا۔ہلاک ہو نے والے ملزم کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے، جس کی شناخت امجد عرف لنگڑا کے نام سے ہو ئی ہے۔ملزم کے قبضے سے اسلحہ اور دستی بم بھی ملے ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم قتل ، اور دیگر جرائم کی متعدد وارداتوں میں پولیس کو مطلوب تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.