تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
24 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 20:57

لاہور : گلشن راوی میں فائرنگ ، 2 افراد جاں بحق

جیو نیوز - لاہور ........لاہور کے علاقے گلشن راوی میں نامعلوم کار سواروں کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق گلشن روای کے علاقے میں نامعلوم کار سواروں نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں موٹرسائکل سوار انور اور شامی ہلاک ہو گئے جبکہ کار سوار موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ، مقتولین کی لاشیں ضابطے کی کارروائی کے لئے ڈیڈ ہاوس منتقل کر دی گئیں ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.