تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
24 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 20:57

حیدرآباد ،ٹھٹھہ سمیت سندھ کےمتعدد اضلاع میں بجلی کی فراہمی معطل

جیو نیوز - حیدرآباد........حیدرآباد ،ٹھٹھہ سمیت سندھ کےمتعدد اضلاع میں صبح 4بجےسےبجلی کی فراہمی معطل ہے۔ حیسکو ذرائع کے مطابق سندھ کےمتعدد اضلاع میں صبح 4بجےسےبجلی بند ہے۔ متاثرہ اضلاع میں حیدرآباد،ٹھٹھہ،ٹنڈومحمدخان ،ٹنڈوالہ یار، بدین، تھرپارکر سمیت دیگر شامل ہیں۔حیسکو حکام کاکہناہے کہ بجلی کی بندش لائن میں فنی خرانی کے باعث ہوئی ہےاور بجلی کی بحالی کا کام شروع کردیاگیا۔بجلی معطلی کی وجہ سے شہریوں کو پریشانی کاسامنا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.