تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
24 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 20:57

مردان:شادی ہال میں سوئے 5 مزدور دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگئے

جیو نیوز - مردان ........مردان شادی ہال میں سوئےہوئے 5 مزدور دم گھٹنے سےجاں بحق جبکہ ایک مزدور بےہوش ہوگیا ۔پولیس کے مطابق مردان نوشہرہ روڈ پر مقامی شادی ہال میں سوئے ہوئے 5مزدور دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگئے۔ایک مزدور بےہوش ہوگیا ۔متاثرہ مزدور کو اسپتال منتقل کردیاگیا ہے۔مزدوروں نے سردی سے بچاو کے لئے رات کو کوئلہ دہکایا ہوا تھا ۔ہلاکت کوئلے کی گیس کے اخراج کے باعث ہوئی ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.