تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
25 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 0:44

راولپنڈی: چند مسلح افراد آر پی او آفس میں داخل

جیو نیوز - راولپنڈی......... راولپنڈی میں چند مسلح افراد آر پی او آفس میں داخل ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق چند مسلح افراد کے آر پی او آفس میں داخل ہونے کی اطلاعات ہیں جس پر ایلیٹ فورس اور کوئیک ریسپانس فورس طلب کر لی گئی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.