تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
25 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 1:16

راولپنڈی:ممکنہ دہشتگردی سےنمٹنےکیلئےآرپی اوآفس میں مشق

جیو نیوز - راولپنڈی..........ریجنل پولیس آفیسر راول پنڈی عمر حیات لالیکا نے کہا ہے کہ راولپنڈی پولیس کی ریجنل پولیس آفس حملے سے متعلق مشق کی گئی ہے، پولیس کو بتائے بغیر حملے کے بارے میں وائرلیس پر کال بھی چلائی گئی تھی۔ انہوں نے کہا کہ ایسے حملے کی اطلاع پولیس مشقوں کا حصہ تھی، حملے کی کال اس لیے چلائی گئی کہ ریسپانس وقت کا اندازہ کیا جا سکے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.