تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
25 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 2:20

انصار برنی لاہور پہنچ گئے، کل گورنر پنجاب سے ملاقات کرینگے

جیو نیوز - لاہور........انسانی حقوق کے رہنما انصار برنی لاہور پہنچ گئے، کل گورنر پنجاب چودھری سرور سے ملاقات کریں گے۔ انصار برنی ٹرسٹ انٹرنیشنل کے چیرمین انصار برنی گورنر پنجاب چودھری غلام سرور کی دعوت پر لاہورپہنچے ہیں۔ دونوں کی ملاقات کل صبح ناشتے پر ہوگی۔ ملاقات میں انسانی حقوق اور امن کے قیام کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.