تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
14 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 8:3

جامعہ کراچی، فیسیں پے آرڈر کے ذریعے ہی قابل قبول ہوں گی

جیو نیوز - کراچی......جامعہ کراچی کو اداکی جانے والی فیسیں اب صرف پے آرڈر کے ذریعے ہی قابل قبول ہوں گی۔

اس حوالے سے اسٹیٹ بینک نے باقاعدہ ایک نوٹیفکیشن بھی جاری کیا ہے جبکہ جامعہ کراچی کے کیمپس میں واقع تمام بینکوں کو سخت ہدایات بھی جاری کی ہیں۔

ہدایات میں کہا گیا ہے کہ جامعہ کراچی کے کیمپس میں واقع تمام بینک طلبا وطالبات سے پے آرڈر کی مد میں صرف 25روپے وصول کریں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.