14 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 8:43
ڈیرہ غازی خان :امجد کھوسہ کے الیکشن آفس میں دھماکا ،2افراد جاں بحق
جیو نیوز - ڈیرہ غازی خان.....ڈیرہ غازی کے علاقے تونسہ میں رکن قومی اسمبلی امجد فاروق کھوسہ کے الیکشن آفس میں دھماکےہوا ہے،جس کے نتیجے میں 2افراد جاں بحق ہوگئے۔
پولیس نے 2افرد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ واقعے میں 20افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔